سنو تم کتنے ظالم ہوکہ گھر آئے مہمان سے بھیبے رُخی برتتے ہوغیر ضروری طور پہ تمنظر انداز کرتے ہوچلو ایسی بات ہے تونہ تم کو اب ستاوں گانہ تجھ سے ملنے آوں گا