کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کوچلو یوں کرو کہ جلا دو مجھ کوتم سے بچھڑوں تو موت آجائےخلوص دل سے یہ دعا دو مجھ کو