جو گردن میں کالر تھا لر رہ گیا ہےٹماٹر کے تھیلے میں ٹر رہ گیا ہےخدا جانے مرغا کدھر رہ گیا ہے بغل میں تو بس اک پر رہ گیا ہےسفر اب بڑا پر خطر ہو رہا ہےکراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے