توجہ میں حور و قصور رہتے ہیں میں نے مانا ضرور رہتے ہیںمیرے دل کا طواف کر جنت میرے دل میں حضور رہتے ہیں
beautiful yaar