کب کون کس کا ہوتا ہےسب جھوٹے رشتے ناتے ہیںسب دل رکھنے کی با تیں ہیںسب اصل روپ چھپاتے ہیںاخلاق سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیںپھر ساری عمر رلاتے ہیں
nice one yaar