پتھر کی پوجا کر بیٹھے نادان تھے ہم تیری عادتیں تیری فطرت سے انجان تھے ہموقت نے ہم کو کھلونا بنا دیا یاروں ورنہ کبھی محفلوں کی جان تھے ہم