زمانے میں چل رہی ہے مبالغہ آرائیکوئی بن رہا ہے دشمن کوئی بن رہا ہے بھائیایک دوسرے کی جڑوں کو کاٹے ہیں اس طرحکاٹے ہے جیسے بکرے کو بے رحمی سے قصائیکس کی سنیں پکار ہر طرف سے ہے یلغارکوئی بن رہا مشرف کوئی بنے ہے واجپائی
nice one really good keep it up ..
hhe..very nice,,wajpai ji,,,